تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 75
اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّلْمُتَوَسِّمِیْنَ﴿75﴾
- اِنَّبیشک
- فِيْمیں
- ذٰلِكَاس
- لَاٰيٰتٍنشانیاں
- لِّلْمُتَوَسِّمِيْنَغور وفکر کرنے والوں کے لیے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اِس واقعے میں بڑی نشانیاں ہیں اُن لوگوں کے لیے جو صاحب فراست ہیں