Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 10

  1. هُوَ الَّذِیْۤ اَنْزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً لَّكُمْ مِّنْهُ شَرَابٌ وَّ مِنْهُ شَجَرٌ فِیْهِ تُسِیْمُوْنَ﴿10﴾

    1. هُوَوہی
    2. الَّذِيْٓجس نے
    3. اَنْزَلَنازل کیا (برسایا)
    4. مِنَسے
    5. السَّمَآءِآسمان
    6. مَآءًپانی
    7. لَّكُمْتمہارے لیے
    8. مِّنْهُاس سے
    9. شَرَابٌپینا
    10. وَّمِنْهُاور اس سے
    11. شَجَرٌدرخت
    12. فِيْهِاس میں
    13. تُسِيْمُوْنَتم چراتے ہو
Translation · Tafheem-ul-Quran
وہی ہے جس نے آسمان سے تمہارے لیے پانی برسایا جس سے تم خود بھی سیراب ہوتے ہو اور تمہارے جانوروں کے لیے بھی چارہ پیدا ہوتا ہے