Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 11

  1. یُنْۢبِتُ لَكُمْ بِهِ الزَّرْعَ وَ الزَّیْتُوْنَ وَ النَّخِیْلَ وَ الْاَعْنَابَ وَ مِنْ كُلِّ الثَّمَرٰتِ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً لِّقَوْمٍ یَّتَفَكَّرُوْنَ﴿11﴾

    1. يُنْۢبِتُوہ اگاتا ہے
    2. لَكُمْتمہارے لیے
    3. بِهِاس سے
    4. الزَّرْعَکھیتی
    5. وَالزَّيْتُوْنَاور زیتون
    6. وَالنَّخِيْلَاور کھجور
    7. وَالْاَعْنَابَاور انگور
    8. وَاور
    9. مِنْسے۔ کے
    10. كُلِّہر
    11. الثَّمَرٰتِپھل (جمع)
    12. اِنَّبیشک
    13. فِيْ ذٰلِكَاس میں
    14. لَاٰيَةًالبتہ نشانیاں
    15. لِّقَوْمٍلوگوں کے لیے
    16. يَّتَفَكَّرُوْنَغور وفکر کرتے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
وہ اس پانی کے ذریعہ سے کھیتیاں اگاتا ہے اور زیتون اور کھجور اور انگور اور طرح طرح کے دوسرے پھل پیدا کرتا ہے اِس میں ایک بڑی نشانی ہے اُن لوگوں کے لیے جو غور و فکر کرتے ہیں