تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 105
اِنَّمَا یَفْتَرِی الْكَذِبَ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ١ۚ وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْكٰذِبُوْنَ﴿105﴾
- اِنَّمَااس کے سوا نہیں
- يَفْتَرِيبہتان باندھتا ہے
- الْكَذِبَجھوٹ
- الَّذِيْنَوہ لوگ
- لَا يُؤْمِنُوْنَجو ایمان نہیں لاتے
- بِاٰيٰتِ اللّٰهِاللہ کی آیتوں پر
- وَاُولٰٓئِكَاور یہی لوگ
- هُمُوہ
- الْكٰذِبُوْنَجھوٹے
Translation · Tafheem-ul-Quran
(جھوٹی باتیں نبی نہیں گھڑتا بلکہ)جھُوٹ وہ لوگ گھڑ رہے ہیں جو اللہ کی آیات کو نہیں مانتے،108 وہی حقیقت میں جھوٹے ہیں