Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 112

  1. وَ ضَرَبَ اللّٰهُ مَثَلًا قَرْیَةً كَانَتْ اٰمِنَةً مُّطْمَئِنَّةً یَّاْتِیْهَا رِزْقُهَا رَغَدًا مِّنْ كُلِّ مَكَانٍ فَكَفَرَتْ بِاَنْعُمِ اللّٰهِ فَاَذَاقَهَا اللّٰهُ لِبَاسَ الْجُوْعِ وَ الْخَوْفِ بِمَا كَانُوْا یَصْنَعُوْنَ﴿112﴾

    1. وَضَرَبَ اللّٰهُاور بیان کی اللہ نے
    2. مَثَلًاایک مثال
    3. قَرْيَةًایک بستی
    4. كَانَتْوہ تھی
    5. اٰمِنَةًبےخوف
    6. مُّطْمَئِنَّةًمطمئن
    7. يَّاْتِيْهَااس کے پاس آتا تھا
    8. رِزْقُهَااس کا رزق
    9. رَغَدًابافراغت
    10. مِّنْسے
    11. كُلِّ مَكَانٍہر جگہ
    12. فَكَفَرَتْپھر اس نے ناشکری کی
    13. بِاَنْعُمِنعمتوں سے
    14. اللّٰهِاللہ
    15. فَاَذَاقَهَاتو چکھایا اس کو
    16. اللّٰهُاللہ
    17. لِبَاسَلباس
    18. الْجُوْعِبھوک
    19. وَالْخَوْفِاور خوف
    20. بِمَااس کے بدلے جو
    21. كَانُوْا يَصْنَعُوْنَوہ کرتے تھے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اللہ ایک بستی کی مثال دیتا ہے وہ امن و اطمینان کی زندگی بسر کر رہی تھی اور ہر طرف سے اس کو بفراغت رزق پہنچ رہا تھا کہ اُس نے اللہ کی نعمتوں کا کفران شروع کر دیا تب اللہ نے اس کے باشندوں کو اُن کے کرتوتوں کا یہ مزا چکھایا کہ بھوک اور خوف کی مصیبتیں ان پر چھا گئیں