Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 119

  1. ثُمَّ اِنَّ رَبَّكَ لِلَّذِیْنَ عَمِلُوا السُّوْٓءَ بِجَهَالَةٍ ثُمَّ تَابُوْا مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ وَ اَصْلَحُوْۤا١ۙ اِنَّ رَبَّكَ مِنْۢ بَعْدِهَا لَغَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ۠ع﴿119﴾

    1. ثُمَّپھر
    2. اِنَّبیشک
    3. رَبَّكَتمہارا رب
    4. لِلَّذِيْنَان لوگوں کے لیے جو
    5. عَمِلُواعمل کیے
    6. السُّوْٓءَبرے
    7. بِجَهَالَةٍنادانی سے
    8. ثُمَّپھر
    9. تَابُوْاانہوں نے توبہ کی
    10. مِنْۢ بَعْدِاس کے بعد
    11. ذٰلِكَاس
    12. وَاَصْلَحُوْٓااور انہوں نے اصلاح کی
    13. اِنَّبیشک
    14. رَبَّكَتمہارا رب
    15. مِنْۢ بَعْدِهَااس کے بعد
    16. لَغَفُوْرٌبخشنے والا
    17. رَّحِيْمٌنہایت مہربان
Translation · Tafheem-ul-Quran
البتہ جن لوگوں نے جہالت کی بنا پر برا عمل کیا اور پھر توبہ کر کے اپنے عمل کی اصلاح کر لی تو یقیناً توبہ و اصلاح کے بعد تیرا رب اُن کے لیے غفور اور رحیم ہے