Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 121

  1. شَاكِرًا لِّاَنْعُمِهٖ١ؕ اِجْتَبٰىهُ وَ هَدٰىهُ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ﴿121﴾

    1. شَاكِرًاشکر گزار
    2. لِّاَنْعُمِهٖاس کی نعمتوں کے لیے
    3. اِجْتَبٰىهُاس نے اسے چن لیا
    4. وَ هَدٰىهُاور اس کی رہنمائی کی
    5. اِلٰىطرف
    6. صِرَاطٍ مُّسْتَقِيْمٍسیدھی راہ
Translation · Tafheem-ul-Quran
اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے والا تھا اللہ نے اس کو منتخب کر لیا اور سیدھا راستہ دکھایا