تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 20
وَ الَّذِیْنَ یَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ لَا یَخْلُقُوْنَ شَیْئًا وَّ هُمْ یُخْلَقُوْنَؕ﴿20﴾
- وَالَّذِيْنَاور جنہیں
- يَدْعُوْنَوہ پکارتے ہیں
- مِنْ دُوْنِسوائے
- اللّٰهِاللہ
- لَا يَخْلُقُوْنَوہ پیدا نہیں کرتے
- شَيْئًاکچھ بھی
- وَّهُمْاور وہ (خود)
- يُخْلَقُوْنَپیدا کیے گئے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور وہ دوسری ہستیاں جنہیں اللہ کو چھوڑ کر لوگ پکارتے ہیں، وہ کسی چیز کی بھی خالق نہیں ہیں بلکہ خود مخلوق ہیں