Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 26

  1. قَدْ مَكَرَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَاَتَى اللّٰهُ بُنْیَانَهُمْ مِّنَ الْقَوَاعِدِ فَخَرَّ عَلَیْهِمُ السَّقْفُ مِنْ فَوْقِهِمْ وَ اَتٰىهُمُ الْعَذَابُ مِنْ حَیْثُ لَا یَشْعُرُوْنَ﴿26﴾

    1. قَدْ مَكَرَتحقیق مکاری کی
    2. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    3. مِنْ قَبْلِهِمْان سے پہلے
    4. فَاَتَىپس آیا
    5. اللّٰهُاللہ
    6. بُنْيَانَهُمْان کی عمارت
    7. مِّنَسے
    8. الْقَوَاعِدِبنیاد (جمع)
    9. فَخَرَّپس گر پڑی
    10. عَلَيْهِمُان پر
    11. السَّقْفُچھت
    12. مِنْسے
    13. فَوْقِهِمْان کے اوپر
    14. وَاَتٰىهُمُاور آیا ان پر
    15. الْعَذَابُعذاب
    16. مِنْسے
    17. حَيْثُجہاں سے
    18. لَا يَشْعُرُوْنَانہیں خیال نہ تھا
Translation · Tafheem-ul-Quran
اِن سے پہلے بھی بہت سے لوگ (حق کو نیچا دکھانے کے لیے) ایسی ہی مکاریاں کر چکے ہیں، تو دیکھ لو کہ اللہ نے اُن کے مکر کی عمارت جڑ سے اکھاڑ پھینکی اور اس کی چھت اوپر سے ان کے سر پر آ رہی اور ایسے رخ سے ان پر عذاب آیا جدھر سے اس کے آنے کا اُن کو گمان تک نہ تھا