Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 34

  1. فَاَصَابَهُمْ سَیِّاٰتُ مَا عَمِلُوْا وَ حَاقَ بِهِمْ مَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ۠ع﴿34﴾

    1. فَاَصَابَهُمْپس انہیں پہنچیں
    2. سَيِّاٰتُبرائیاں
    3. مَا عَمِلُوْاجو انہوں نے کیا (اعمال)
    4. وَحَاقَاور گھیر لیا
    5. بِهِمْان کو
    6. مَّاجو
    7. كَانُوْاوہ تھے
    8. بِهٖاس کا
    9. يَسْتَهْزِءُوْنَمذاق اڑاتے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اُن کے کرتوتوں کی خرابیاں آخر اُن کی دامنگیر ہو گئیں اور وہی چیز اُن پر مسلط ہو کر رہی جس کا وہ مذاق اڑایا کرتے تھے