Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 38

  1. وَ اَقْسَمُوْا بِاللّٰهِ جَهْدَ اَیْمَانِهِمْ١ۙ لَا یَبْعَثُ اللّٰهُ مَنْ یَّمُوْتُ١ؕ بَلٰى وَعْدًا عَلَیْهِ حَقًّا وَّ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَعْلَمُوْنَۙ﴿38﴾

    1. وَاَقْسَمُوْااور انہوں نے قسم کھائی
    2. بِاللّٰهِاللہ کی
    3. جَهْدَسخت
    4. اَيْمَانِهِمْاپنی قسم
    5. لَا يَبْعَثُنہیں اٹھائے گا
    6. اللّٰهُاللہ
    7. مَنْ يَّمُوْتُجو مرجاتا ہے
    8. بَلٰىکیوں نہیں
    9. وَعْدًاوعدہ
    10. عَلَيْهِاس پر
    11. حَقًّاسچا
    12. وَّلٰكِنَّاور لیکن
    13. اَكْثَرَاکثر
    14. النَّاسِلوگ
    15. لَا يَعْلَمُوْنَنہیں جانتے
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ لوگ اللہ کے نام سے کڑی کڑی قسمیں کھا کر کہتے ہیں کہ "اللہ کسی مرنے والے کو پھر سے زندہ کر کے نہ اٹھائے گا" اٹھائے گا کیوں نہیں، یہ تو ایک وعدہ ہے جسے پورا کرنا اس نے اپنے اوپر واجب کر لیا ہے، مگر اکثر لوگ جانتے نہیں ہیں