Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 37

  1. اِنْ تَحْرِصْ عَلٰى هُدٰىهُمْ فَاِنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِیْ مَنْ یُّضِلُّ وَ مَا لَهُمْ مِّنْ نّٰصِرِیْنَ﴿37﴾

    1. اِنْاگر
    2. تَحْرِصْتم حرص کرو (للچاؤ)
    3. عَلٰي هُدٰىهُمْان کی ہدایت کے لیے
    4. فَاِنَّ اللّٰهَتو بیشک اللہ
    5. لَا يَهْدِيْہدایت نہیں دیتا
    6. مَنْجسے
    7. يُّضِلُّوہ گمراہ کرتا ہے
    8. وَمَااور نہیں
    9. لَهُمْان کے لیے
    10. مِّنْکوئی
    11. نّٰصِرِيْنَمددگار
Translation · Tafheem-ul-Quran
اے محمدؐ، تم چاہے اِن کی ہدایت کے لیے کتنے ہی حریص ہو، مگر اللہ جس کو بھٹکا دیتا ہے پھر اسے ہدایت نہیں دیا کرتا اور اس طرح کے لوگوں کی مدد کوئی نہیں کر سکتا