Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 65

  1. وَ اللّٰهُ اَنْزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً فَاَحْیَا بِهِ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً لِّقَوْمٍ یَّسْمَعُوْنَ۠ع﴿65﴾

    1. وَاللّٰهُاور اللہ
    2. اَنْزَلَاتارا
    3. مِنَسے
    4. السَّمَآءِآسمان
    5. مَآءًپانی
    6. فَاَحْيَاپھر زندہ کیا
    7. بِهِاس سے
    8. الْاَرْضَزمین
    9. بَعْدَبعد
    10. مَوْتِهَااس کی موت
    11. اِنَّبیشک
    12. فِيْمیں
    13. ذٰلِكَاس
    14. لَاٰيَةًنشانی
    15. لِّقَوْمٍلوگوں کے لیے
    16. يَّسْمَعُوْنَوہ سنتے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
(تم ہر برسات میں دیکھتے ہو کہ)اللہ نے آسمان سے پانی برسایا اور یکایک مُردہ پڑی ہوئی زمین میں اُس کی بدولت جان ڈال دی۔ یقیناً اس میں ایک نشانی ہے سُننے والوں کے لیے۔531
Tafheem-ul-Quran - 16 : 65