Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 7

  1. وَ تَحْمِلُ اَثْقَالَكُمْ اِلٰى بَلَدٍ لَّمْ تَكُوْنُوْا بٰلِغِیْهِ اِلَّا بِشِقِّ الْاَنْفُسِ١ؕ اِنَّ رَبَّكُمْ لَرَءُوْفٌ رَّحِیْمٌۙ﴿7﴾

    1. وَتَحْمِلُاور وہ اٹھاتے ہیں
    2. اَثْقَالَكُمْتمہارے بوجھ
    3. اِلٰىطرف
    4. بَلَدٍشہر (جمع)
    5. لَّمْ تَكُوْنُوْانہ تھے تم
    6. بٰلِغِيْهِان تک پہنچنے والے
    7. اِلَّابغیر
    8. بِشِقِّہلکان کر کے
    9. الْاَنْفُسِجانیں
    10. اِنَّبیشک
    11. رَبَّكُمْتمہارا رب
    12. لَرَءُوْفٌانتہائی شفیق
    13. رَّحِيْمٌرحم کرنے والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
وہ تمہارے لیے بوجھ ڈھو کر ایسے ایسے مقامات تک لے جاتے ہیں جہاں تم سخت جانفشانی کے بغیر نہیں پہنچ سکتے حقیقت یہ ہے کہ تمہارا رب بڑا ہی شفیق اور مہربان ہے