تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 16. An-Nahl · Ayah 73
وَ یَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ مَا لَا یَمْلِكُ لَهُمْ رِزْقًا مِّنَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ شَیْئًا وَّ لَا یَسْتَطِیْعُوْنَۚ﴿73﴾
- وَيَعْبُدُوْنَاور پرستش کرتے ہیں
- مِنْسے
- دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
- مَاجو
- لَا يَمْلِكُاختیار نہیں
- لَهُمْان کے لیے
- رِزْقًارزق
- مِّنَسے
- السَّمٰوٰتِآسمانوں
- وَالْاَرْضِاور زمین
- شَيْئًاکچھ
- وَّاور
- لَا يَسْتَطِيْعُوْنَنہ وہ قدرت رکھتے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور اللہ کو چھوڑ کر اُن کو پوجتے ہیں جن کے ہاتھ میں نہ آسمانوں سے انہیں کچھ بھی رزق دینا ہے نہ زمین سے اور نہ یہ کام وہ کر ہی سکتے ہیں؟