Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 22

Tafseer
  1. لَا تَجْعَلْ مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَ فَتَقْعُدَ مَذْمُوْمًا مَّخْذُوْلًا۠ع﴿22﴾

    1. لَا تَجْعَلْتو نہ ٹھہرا
    2. مَعَ اللّٰهِاللہ کے ساتھ
    3. اِلٰهًا اٰخَرَکوئی دوسرا معبود
    4. فَتَقْعُدَپس تو بیٹھ رہے گا
    5. مَذْمُوْمًامذمت کیا ہوا
    6. مَّخْذُوْلًابےبس ہو کر
Translation · Tafheem-ul-Quran
تُو اللہ کے ساتھ کوئی دُوسرا معبود نہ بنا24 ورنہ ملامت زدہ اور بے یار و مددگار بیٹھا رہ جائے گا۔
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْل 24 دوسرا ترجمہ اس فقرے کا یہ بھی ہوسکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ کوئی اور خدا نہ گھڑ لے، یا کسی اور کو خدا نہ قرار دے لے۔