تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 41
وَ لَقَدْ صَرَّفْنَا فِیْ هٰذَا الْقُرْاٰنِ لِیَذَّكَّرُوْا١ؕ وَ مَا یَزِیْدُهُمْ اِلَّا نُفُوْرًا﴿41﴾
- وَ
- لَقَدْ صَرَّفْنَاالبتہ ہم نے طرح طرح سے بیان کیا
- فِيْمیں
- هٰذَا الْقُرْاٰنِاس قرآن
- لِيَذَّكَّرُوْاتاکہ وہ نصیحت پکڑیں
- وَمَااور نہیں
- يَزِيْدُهُمْبڑھتی ان کو
- اِلَّامگر
- نُفُوْرًانفرت
Translation · Tafheem-ul-Quran
ہم نے اِس قرآن میں طرح طرح سے لوگوں کو سمجھایا کہ ہوش میں آئیں، مگر وہ حق سے اور زیادہ دور ہی بھاگے جا رہے ہیں