Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 40

Tafseer
  1. اَفَاَصْفٰىكُمْ رَبُّكُمْ بِالْبَنِیْنَ وَ اتَّخَذَ مِنَ الْمَلٰٓئِكَةِ اِنَاثًا١ؕ اِنَّكُمْ لَتَقُوْلُوْنَ قَوْلًا عَظِیْمًا۠ع﴿40﴾

    1. اَفَاَصْفٰىكُمْکیا تمہیں چن لیا
    2. رَبُّكُمْتمہارا رب
    3. بِالْبَنِيْنَبیٹوں کے لیے
    4. وَاتَّخَذَاور بنا لیا
    5. مِنَسے۔ کو
    6. الْمَلٰٓئِكَةِفرشتے
    7. اِنَاثًابیٹیاں
    8. اِنَّكُمْبیشک تم
    9. لَتَقُوْلُوْنَالبتہ کہتے ہو (بولتے ہو)
    10. قَوْلًا عَظِيْمًابڑا بول
Translation · Tafheem-ul-Quran
کیسی عجیب بات ہے کہ تمہارے ربّ نے تمہیں تو بیٹوں سے نوازا اور خود اپنے لیے ملائکہ کو بیٹیاں بنا لیا؟46 بڑی جھوٹی بات ہے جو تم لوگ زبانوں سے نکالتے ہو
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْل 46 تشریح کے لیے ملاحظہ ہو سورة نحل آیات 57 تا 59 مع حواشی۔