تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 51
Tafseerاَوْ خَلْقًا مِّمَّا یَكْبُرُ فِیْ صُدُوْرِكُمْ١ۚ فَسَیَقُوْلُوْنَ مَنْ یُّعِیْدُنَا١ؕ قُلِ الَّذِیْ فَطَرَكُمْ اَوَّلَ مَرَّةٍ١ۚ فَسَیُنْغِضُوْنَ اِلَیْكَ رُءُوْسَهُمْ وَ یَقُوْلُوْنَ مَتٰى هُوَ١ؕ قُلْ عَسٰۤى اَنْ یَّكُوْنَ قَرِیْبًا﴿51﴾
- اَوْیا
- خَلْقًااور مخلوق
- مِّمَّااس سے جو
- يَكْبُرُبڑی ہو
- فِيْمیں
- صُدُوْرِكُمْتمہارے سینے (خیال)
- فَسَيَقُوْلُوْنَپھر اب کہیں گے
- مَنْکون
- يُّعِيْدُنَاہمیں لوٹائے گا
- قُلِفرمادیں
- الَّذِيْوہ جس نے
- فَطَرَكُمْتمہیں پیدا کیا
- اَوَّلَپہلی
- مَرَّةٍبار
- فَسَيُنْغِضُوْنَتو وہ بلائیں گے (مٹکائیں گے)
- اِلَيْكَتمہاری طرف
- رُءُوْسَهُمْاپنے سر
- وَيَقُوْلُوْنَاور کہیں گے
- مَتٰىکب
- هُوَوہ۔ یہ
- قُلْآپ فرمادیں
- عَسٰٓيشاید
- اَنْکہ
- يَّكُوْنَوہ ہو
- قَرِيْبًاقریب
Translation · Tafheem-ul-Quran
یا اس سے بھی زیادہ سخت کوئی چیز جو تمہارے ذہن میں قبولِ حیات سے بعید تر ہو“(پھر بھی تم اُٹھ کر رہو گے)۔ وہ ضرور پوچھیں گے”کون ہے وہ جو ہمیں پھر زندگی کی طرف پلٹا کر لائے گا؟“ جواب میں کہو”وہی جس نے پہلی بار تم کو پیدا کیا۔“ وہ سر ہِلا ہِلا کر پوچھیں 55گے”اچھا، تو یہ ہوگا کب؟“ تم کہو”کیا عجب ، وہ وقت قریب ہی آلگا ہو
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْل 55
انغاض کے معنی ہیں سر کو اوپر سے نیچے اور نیچے سے اوپر کی طرف بلانا، جس طرح اظہار تعجب کے لیے، یا مذاق اڑانے کے لیے آدمی کرتا ہے۔