تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 63
قَالَ اذْهَبْ فَمَنْ تَبِعَكَ مِنْهُمْ فَاِنَّ جَهَنَّمَ جَزَآؤُكُمْ جَزَآءً مَّوْفُوْرًا﴿63﴾
- قَالَاس نے فرمایا
- اذْهَبْتو جا
- فَمَنْپس جس
- تَبِعَكَتیری پیروی کی
- مِنْهُمْان میں سے
- فَاِنَّتو بیشک
- جَهَنَّمَجہنم
- جَزَآؤُكُمْتمہاری سزا
- جَزَآءًسزا
- مَّوْفُوْرًابھرپور
Translation · Tafheem-ul-Quran
اللہ تعالیٰ نے فرمایا "اچھا تو جا، ان میں سے جو بھی تیری پیروی کریں، تجھ سمیت اُن سب کے لیے جہنم ہی بھرپور جزا ہے