تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 90
وَ قَالُوْا لَنْ نُّؤْمِنَ لَكَ حَتّٰى تَفْجُرَ لَنَا مِنَ الْاَرْضِ یَنْۢبُوْعًاۙ﴿90﴾
- وَقَالُوْااور وہ بولے
- لَنْ نُّؤْمِنَہم ہرگز ایمان نہیں لائیں گے
- لَكَتجھ پر
- حَتّٰىیہانتک کہ
- تَفْجُرَتو رواں کردے
- لَنَاہمارے لیے
- مِنَ الْاَرْضِزمین سے
- يَنْۢبُوْعًاکوئی چشمہ
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور انہوں نے کہا "ہم تیر ی بات نہ مانیں گے جب تک کہ تو ہمارے لیے زمین کو پھاڑ کر ایک چشمہ جاری نہ کر دے