تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 17. Al-Israa · Ayah 91
اَوْ تَكُوْنَ لَكَ جَنَّةٌ مِّنْ نَّخِیْلٍ وَّ عِنَبٍ فَتُفَجِّرَ الْاَنْهٰرَ خِلٰلَهَا تَفْجِیْرًاۙ﴿91﴾
- اَوْ تَكُوْنَیا ہوجائے
- لَكَتیرے لیے
- جَنَّةٌایک باغ
- مِّنْسے۔ کا
- نَّخِيْلٍکھجور (جمع)
- وَّعِنَبٍاور انگور
- فَتُفَجِّرَپس تو رواں کردے
- الْاَنْهٰرَنہریں
- خِلٰلَهَااس کے درمیان
- تَفْجِيْرًابہتی ہوئی
Translation · Tafheem-ul-Quran
یا تیرے لیے کھجوروں اور انگوروں کا ایک باغ پیدا ہو اور تو اس میں نہریں رواں کر دے