تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 109
قُلْ لَّوْ كَانَ الْبَحْرُ مِدَادًا لِّكَلِمٰتِ رَبِّیْ لَنَفِدَ الْبَحْرُ قَبْلَ اَنْ تَنْفَدَ كَلِمٰتُ رَبِّیْ وَ لَوْ جِئْنَا بِمِثْلِهٖ مَدَدًا﴿109﴾
- قُلْفرمادیں
- لَّوْاگر
- كَانَہو
- الْبَحْرُسمندر
- مِدَادًاروشنائی
- لِّكَلِمٰتِباتوں کے لیے
- رَبِّيْمیرا رب
- لَنَفِدَ الْبَحْرُتو ختم ہوجائے سمندر
- قَبْلَپہلے
- اَنْ تَنْفَدَکہ ختم ہوں
- كَلِمٰتُ رَبِّيْمیرے رب کی باتیں
- وَلَوْاور اگرچہ
- جِئْنَاہم لے آئیں
- بِمِثْلِهٖاس جیسا
- مَدَدًامدد کو
Translation · Tafheem-ul-Quran
اے محمدؐ ، کہو کہ اگر سمندر میرے ربّ کی باتیں 80 لکھنے کے لیے روشنائی بن جائے تو وہ ختم ہو جائے مگر میرے ربّ کی باتیں ختم نہ ہوں، بلکہ اگر اتنی ہی روشنائی ہم اور لے آئیں تو وہ بھی کفایت نہ کرے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْكَهْف 80
" باتوں " سے مراد اس کے کام اور کمالات اور عجائب قدرت و حکمت ہیں۔ تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد چہارم، لقمان، حاشیہ 48۔