تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 108
خٰلِدِیْنَ فِیْهَا لَا یَبْغُوْنَ عَنْهَا حِوَلًا﴿108﴾
- خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے
- فِيْهَااس میں
- لَا يَبْغُوْنَوہ نہ چاہیں گے
- عَنْهَاوہاں سے
- حِوَلًاجگہ بدلنا
Translation · Tafheem-ul-Quran
جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے اور کبھی اُس جگہ سے نِکل کر کہیں جانے کو اُن کا جی نہ چاہے گا۔ 79
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْكَهْف 79
یعنی اس حالت سے بہتر اور کوئی حالت ہوگی ہی نہیں کہ جنت کی زندگی کو اس سے بدل لینے کے لیے ان کے دلوں میں کوئی خواہش پیدا ہو۔