Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 26

  1. قُلِ اللّٰهُ اَعْلَمُ بِمَا لَبِثُوْا١ۚ لَهٗ غَیْبُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ اَبْصِرْ بِهٖ وَ اَسْمِعْ١ؕ مَا لَهُمْ مِّنْ دُوْنِهٖ مِنْ وَّلِیٍّ١٘ وَّ لَا یُشْرِكُ فِیْ حُكْمِهٖۤ اَحَدًا﴿26﴾

    1. قُلِآپ کہ دیں
    2. اللّٰهُاللہ
    3. اَعْلَمُخوب جانتا ہے
    4. بِمَا لَبِثُوْاکتنی مدت وہ ٹھہرے
    5. لَهٗاسی کو
    6. غَيْبُغیب
    7. السَّمٰوٰتِآسمانوں
    8. وَالْاَرْضِاور زمین
    9. اَبْصِرْ بِهٖکیا وہ دیکھتا ہے
    10. وَاَسْمِعْاور کیا وہ سنتا ہے
    11. مَا لَهُمْنہیں ہے ان کے لئے
    12. مِّنْ دُوْنِهٖاس کے سوا
    13. مِنْ وَّلِيٍّکوئی مددگار
    14. وَّلَا يُشْرِكُاور شریک نہیں کرتا
    15. فِيْ حُكْمِهٖٓاپنے حکم میں
    16. اَحَدًاکسی کو
Translation · Tafheem-ul-Quran
تم کہو، اللہ ان کے قیام کی مدّت زیادہ جانتا ہے، آسمانوں اور زمین کے سب پوشیدہ احوال اُسی کو معلوم ہیں، کیا خوب ہے وہ دیکھنے والا اور سننے والا! زمین و آسمان کی مخلوقات کا کوئی خبرگیر اُس کے سوا نہیں، اور وہ اپنی حکومت میں کسی کو شریک نہیں کرتا