تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 30
اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ اِنَّا لَا نُضِیْعُ اَجْرَ مَنْ اَحْسَنَ عَمَلًاۚ﴿30﴾
- اِنَّبیشک
- الَّذِيْنَجو لوگ
- اٰمَنُوْاایمان لائے
- وَعَمِلُوااور نہوں نے عمل کیے
- الصّٰلِحٰتِنیک
- اِنَّایقیناً ہم
- لَا نُضِيْعُہم ضائع نہیں کریں گے
- اَجْرَاجر
- مَنْجو۔ جس
- اَحْسَنَاچھا کیا
- عَمَلًاعمل
Translation · Tafheem-ul-Quran
رہے وہ لوگ جو مان لیں اور نیک عمل کریں، تو یقیناً ہم نیکو کار لوگوں کا اجر ضائع نہیں کیا کرتے