Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 59

Tafseer
  1. وَ تِلْكَ الْقُرٰۤى اَهْلَكْنٰهُمْ لَمَّا ظَلَمُوْا وَ جَعَلْنَا لِمَهْلِكِهِمْ مَّوْعِدًا۠ع﴿59﴾

    1. وَتِلْكَیہ (ان)
    2. الْقُرٰٓىبستیاں
    3. اَهْلَكْنٰهُمْہم نے انہیں ہلاک کردیا
    4. لَمَّاجب
    5. ظَلَمُوْاانہوں نے ظلم کیا
    6. وَجَعَلْنَااور ہم نے مقرر کیا
    7. لِمَهْلِكِهِمْان کی تباہی کے لیے
    8. مَّوْعِدًاایک مقررہ وقت
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ عذاب رسیدہ بستیاں تمہارے سامنے موجود ہیں۔ 56 انہوں نے جب ظلم کیا تو ہم نے انھیں ہلاک کر دیا، اور ان میں سے ہر ایک کی ہلاکت کے لیے ہم نے وقت مقرر کر رکھا تھا
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْكَهْف 56 اشارہ ہے سبا اور ثمود ور مدین اور قوم لوط کے اجڑے دیارؤں کی طرف جنہیں قریش کے لوگ اپنے تجارتی سروں میں آتے جاتے دیکھا کرتے تھے اور جن سے عرب کے دوسرے لوگ بھی خوب واقف تھے۔