Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 63

  1. قَالَ اَرَءَیْتَ اِذْ اَوَیْنَاۤ اِلَى الصَّخْرَةِ فَاِنِّیْ نَسِیْتُ الْحُوْتَ١٘ وَ مَاۤ اَنْسٰىنِیْهُ اِلَّا الشَّیْطٰنُ اَنْ اَذْكُرَهٗ١ۚ وَ اتَّخَذَ سَبِیْلَهٗ فِی الْبَحْرِ١ۖۗ عَجَبًا﴿63﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. اَرَءَيْتَکیا آپ نے دیکھا
    3. اِذْجب
    4. اَوَيْنَآہم ٹھہرے
    5. اِلَىطرف۔ پاس
    6. الصَّخْرَةِپتھر
    7. فَاِنِّىْتو بیشک میں
    8. نَسِيْتُبھول گیا
    9. الْحُوْتَمچھلی
    10. وَاور
    11. مَآ اَنْسٰنِيْهُنہیں بھلایا مجھے
    12. اِلَّامگر
    13. الشَّيْطٰنُشیطان
    14. اَنْ اَذْكُرَهٗکہ میں اس کا ذکر کروں
    15. وَاتَّخَذَاور اس نے بنالیا
    16. سَبِيْلَهٗاپنا راستہ
    17. فِي الْبَحْرِدریا میں
    18. عَجَبًاعجیب طرح
Translation · Tafheem-ul-Quran
خادم نے کہا "آپ نے دیکھا! یہ کیا ہوا؟ جب ہم اُس چٹان کے پاس ٹھیرے ہوئے تھے اُس وقت مجھے مچھلی کا خیال نہ رہا اور شیطان نے مجھ کو ایسا غافل کر دیا کہ میں اس کا ذکر (آپ سے کرنا) بھول گیا مچھلی تو عجیب طریقے سے نکل کر دریا میں چلی گئی"