تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 66
قَالَ لَهٗ مُوْسٰى هَلْ اَتَّبِعُكَ عَلٰۤى اَنْ تُعَلِّمَنِ مِمَّا عُلِّمْتَ رُشْدًا﴿66﴾
- قَالَکہا
- لَهٗاس کو
- مُوْسٰيموسیٰ
- هَلْکیا
- اَتَّبِعُكَمیں تمہارے ساتھ چلوں
- عَلٰٓيپر
- اَنْکہ
- تُعَلِّمَنِتم سکھا دو مجھے
- مِمَّااس سے جو
- عُلِّمْتَجو تمہیں سکھایا گیا ہے
- رُشْدًابھلی راہ
Translation · Tafheem-ul-Quran
موسیٰؑ نے اس سے کہا "کیا میں آپ کے ساتھ رہ سکتا ہوں تاکہ آپ مجھے بھی اُس دانش کی تعلیم دیں جو آپ کوسکھائی گئی ہے؟"