Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 73

  1. قَالَ لَا تُؤَاخِذْنِیْ بِمَا نَسِیْتُ وَ لَا تُرْهِقْنِیْ مِنْ اَمْرِیْ عُسْرًا﴿73﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. لَا تُؤَاخِذْنِيْآپ میرا مواخذہ نہ کریں
    3. بِمَااس پر جو
    4. نَسِيْتُمیں بھول گیا
    5. وَلَا تُرْهِقْنِيْاور مجھ پر نہ ڈالیں
    6. مِنْسے
    7. اَمْرِيْمیرا معاملہ
    8. عُسْرًامشکل
Translation · Tafheem-ul-Quran
موسیٰؑ نے کہا "بھول چوک پر مجھے نہ پکڑیے میرے معاملے میں آپ ذرا سختی سے کام نہ لیں"