تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 74
فَانْطَلَقَا١ٙ حَتّٰۤى اِذَا لَقِیَا غُلٰمًا فَقَتَلَهٗ١ۙ قَالَ اَقَتَلْتَ نَفْسًا زَكِیَّةًۢ بِغَیْرِ نَفْسٍ١ؕ لَقَدْ جِئْتَ شَیْئًا نُّكْرًا﴿74﴾
- فَانْطَلَقَاپھر وہ دونوں چلے
- حَتّىٰٓیہانتک کہ
- اِذَاجب
- لَقِيَاوہ ملے
- غُلٰمًاایک لڑکا
- فَقَتَلَهٗتو اس نے اس کو قتل کردیا
- قَالَاس نے کہا
- اَقَتَلْتَکیا تم نے قتل کردیا
- نَفْسًاایک جان
- زَكِيَّةًپاک
- بِغَيْرِبغیر
- نَفْسٍجان
- لَقَدْ جِئْتَالبتہ تم آئے (تم نے کیا)
- شَيْئًاایک کام
- نُّكْرًاناپسندیدہ
Translation · Tafheem-ul-Quran
پھر وہ دونوں چلے، یہاں تک کہ ان کو ایک لڑکا ملا اور اس شخص نے اسے قتل کر دیا موسیٰؑ نے کہا "آپ نے ایک بے گناہ کی جان لے لی حالانکہ اُس نے کسی کا خون نہ کیا تھا؟ یہ کام تو آپ نے بہت ہی برا کیا"