Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 75

  1. قَالَ اَلَمْ اَقُلْ لَّكَ اِنَّكَ لَنْ تَسْتَطِیْعَ مَعِیَ صَبْرًا﴿75﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. اَ لَمْکیا نہیں
    3. اَقُلْمیں نے کہا
    4. لَّكَتجھ سے
    5. اِنَّكَبیشک تو
    6. لَنْ تَسْتَطِيْعَہرگز نہ کرسکے گا
    7. مَعِيَمیرے ساتھ
    8. صَبْرًاصبر
Translation · Tafheem-ul-Quran
اُس نے کہا " میں نے تم سے کہا نہ تھا کہ تم میرے ساتھ صبر نہیں کر سکتے؟"