تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 91
كَذٰلِكَ١ؕ وَ قَدْ اَحَطْنَا بِمَا لَدَیْهِ خُبْرًا﴿91﴾
- كَذٰلِكَیہی
- وَقَدْ اَحَطْنَااور ہمارے احاطہ میں ہے
- بِمَا لَدَيْهِجو کچھ اس کے پاس
- خُبْرًاازروئے خبر
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ حال تھا اُن کا، اور ذوالقرنین کے پاس جو کچھ تھا اُسے ہم جانتے تھے