تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 97
فَمَا اسْطَاعُوْۤا اَنْ یَّظْهَرُوْهُ وَ مَا اسْتَطَاعُوْا لَهٗ نَقْبًا﴿97﴾
- فَمَا اسْطَاعُوْٓاپھر نہ کرسکیں گے
- اَنْکہ
- يَّظْهَرُوْهُاس پر چڑھیں
- وَاور
- مَا اسْتَطَاعُوْاوہ نہ لگا سکیں گے
- لَهٗاس میں
- نَقْبًانقب
Translation · Tafheem-ul-Quran
(یہ بند ایسا تھا کہ) یاجوج و ماجوج اس پر چڑھ کر بھی نہ آ سکتے تھے اور اس میں نقب لگانا ان کے لیے اور بھی مشکل تھا