تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 19. Maryam · Ayah 16
وَ اذْكُرْ فِی الْكِتٰبِ مَرْیَمَ١ۘ اِذِ انْتَبَذَتْ مِنْ اَهْلِهَا مَكَانًا شَرْقِیًّاۙ﴿16﴾
- وَاذْكُرْاور ذکر کرو
- فِى الْكِتٰبِکتاب میں
- مَرْيَمَمریم
- اِذِ انْتَبَذَتْجب وہ یکسو ہوگئی
- مِنْ اَهْلِهَااپنے گھروالوں سے
- مَكَانًامکان
- شَرْقِيًّامشرقی
Translation · Tafheem-ul-Quran
ور اے محمدؐ ، اس کتاب میں مریم کا حال بیان کرو، 13 جبکہ وہ اپنے لوگوں سے الگ ہو کر شرقی جانب گوشہ نشین ہو گئی تھی
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة مَرْیَم 13
تقابل کے لیئے تفہیم القرآن، جلد اول، آل عمران، حاشیہ 42، 55 النساء حاشیہ 192۔ 191۔