تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 19. Maryam · Ayah 24
فَنَادٰىهَا مِنْ تَحْتِهَاۤ اَلَّا تَحْزَنِیْ قَدْ جَعَلَ رَبُّكِ تَحْتَكِ سَرِیًّا﴿24﴾
- فَنَادٰىهَاپس اسے آواز دی
- مِنْسے
- تَحْتِهَآاس کے نیچے
- اَلَّا تَحْزَنِيْکہ نہ گھبرا تو
- قَدْ جَعَلَکردیا ہے
- رَبُّكِتیرا رب
- تَحْتَكِتیرے نیچے
- سَرِيًّاایک چشمہ
Translation · Tafheem-ul-Quran
فرشتے نے پائنتی سے اس کو پکار کر کہا "غم نے کر تیرے رب نے تیرے نیچے ایک چشمہ رواں کر دیا ہے