تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 19. Maryam · Ayah 37
Tafseerفَاخْتَلَفَ الْاَحْزَابُ مِنْۢ بَیْنِهِمْ١ۚ فَوَیْلٌ لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ مَّشْهَدِ یَوْمٍ عَظِیْمٍ﴿37﴾
- فَاخْتَلَفَپھر اختلاف کیا
- الْاَحْزَابُفرقے
- مِنْۢ بَيْنِهِمْآپس میں (باہم)
- فَوَيْلٌپس خرابی
- لِّلَّذِيْنَ كَفَرُوْاکافروں کے لیے
- مِنْسے
- مَّشْهَدِحاضری
- يَوْمٍ عَظِيْمٍبڑا دن
Translation · Tafheem-ul-Quran
مگر پھر مختلف گروہ 24 باہم اختلاف کرنے لگے۔ سو جن لوگوں نے کُفر کیا ان کے لیے وہ وقت بڑی تباہی کا ہوگا
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة مَرْیَم 24
یعنی عیسائیوں کے گروہ۔