تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 19. Maryam · Ayah 38
اَسْمِعْ بِهِمْ وَ اَبْصِرْ١ۙ یَوْمَ یَاْتُوْنَنَا لٰكِنِ الظّٰلِمُوْنَ الْیَوْمَ فِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ﴿38﴾
- اَسْمِعْسنیں گے
- بِهِمْکیا کچھ
- وَاَبْصِرْاور دیکھیں گے
- يَوْمَجس دن
- يَاْتُوْنَنَاوہ ہمارے سامنے آئیں گے
- لٰكِنِلیکن
- الظّٰلِمُوْنَظالم (جمع)
- الْيَوْمَآج کے دن
- فِيْمیں
- ضَلٰلٍ مُّبِيْنٍکھلی گمراہی
Translation · Tafheem-ul-Quran
جب کہ وہ ایک بڑا دن دیکھیں گے جب وہ ہمارے سامنے حاضر ہوں گے اُس روز تو اُن کے کان بھی خوب سُن رہے ہوں گے اور اُن کی آنکھیں بھی خوب دیکھتی ہوں گی، مگر آج یہ ظالم کھلی گمراہی میں مبتلا ہیں