Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 19. Maryam · Ayah 39

  1. وَ اَنْذِرْهُمْ یَوْمَ الْحَسْرَةِ اِذْ قُضِیَ الْاَمْرُ١ۘ وَ هُمْ فِیْ غَفْلَةٍ وَّ هُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ﴿39﴾

    1. وَاَنْذِرْهُمْاور ان کو ڈراویں آپ
    2. يَوْمَ الْحَسْرَةِحسرت کا دن
    3. اِذْجب
    4. قُضِيَفیصلہ کردیاجائیگا
    5. الْاَمْرُکام
    6. وَهُمْلیکن وہ
    7. فِيْ غَفْلَةٍغفلت میں ہیں
    8. وَّهُمْاور وہ
    9. لَا يُؤْمِنُوْنَایمان نہیں لاتے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اے نبیؐ، اِس حالت میں جبکہ یہ لوگ غافل ہیں اور ایمان نہیں لا رہے ہیں، اِنہیں اس دن سے ڈرا دو جبکہ فیصلہ کر دیا جائے گا اور پچھتاوے کے سوا کوئی چارہ کار نہ ہوگا