تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 19. Maryam · Ayah 4
قَالَ رَبِّ اِنِّیْ وَهَنَ الْعَظْمُ مِنِّیْ وَ اشْتَعَلَ الرَّاْسُ شَیْبًا وَّ لَمْ اَكُنْۢ بِدُعَآئِكَ رَبِّ شَقِیًّا﴿4﴾
- قَالَاس نے کہا
- رَبِّاے میرے رب
- اِنِّىْبیشک میں
- وَهَنَکمزور ہوگئی
- الْعَظْمُہڈیاں
- مِنِّيْمیری
- وَاشْتَعَلَاور شعلہ مارنے لگا
- الرَّاْسُسر
- شَيْبًاسفید بال
- وَّاور
- لَمْ اَكُنْمیں نہیں رہا
- بِدُعَآئِكَتجھ سے مانگ کر
- رَبِّاے میرے رب
- شَقِيًّامحروم
Translation · Tafheem-ul-Quran
اُس نے عرض کیا "اے پروردگار، میری ہڈیاں تک گھل گئی ہیں اور سر بڑھاپے سے بھڑک اٹھا ہے اے پروردگار، میں کبھی تجھ سے دعا مانگ کر نامراد نہیں رہا