Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 19. Maryam · Ayah 43

  1. یٰۤاَبَتِ اِنِّیْ قَدْ جَآءَنِیْ مِنَ الْعِلْمِ مَا لَمْ یَاْتِكَ فَاتَّبِعْنِیْۤ اَهْدِكَ صِرَاطًا سَوِیًّا﴿43﴾

    1. يٰٓاَبَتِاے میرے ابا
    2. اِنِّىْبیشک میں
    3. قَدْ جَآءَنِيْبیشک میرے پاس آیا ہے
    4. مِنَ الْعِلْمِوہ علم
    5. مَاجو
    6. لَمْ يَاْتِكَتمہارے پاس نہیں آیا
    7. فَاتَّبِعْنِيْٓپس میری بات مانو
    8. اَهْدِكَمیں تمہیں دکھاؤں گا
    9. صِرَاطًاراستہ
    10. سَوِيًّاسیدھا
Translation · Tafheem-ul-Quran
ابّا جان، میرے پاس ایک ایسا عِلم آیا ہے جو آپ کے پاس نہیں آیا، آپ میرے پیچھے چلیں، میں آپ کو سیدھا راستہ بتاؤں گا