تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 19. Maryam · Ayah 47
Tafseerقَالَ سَلٰمٌ عَلَیْكَ١ۚ سَاَسْتَغْفِرُ لَكَ رَبِّیْ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ بِیْ حَفِیًّا﴿47﴾
- قَالَاس نے کہا
- سَلٰمٌسلام
- عَلَيْكَتجھ پر
- سَاَسْتَغْفِرُمیں ابھی بخشش مانگوں گا
- لَكَتیرے لیے
- رَبِّيْاپنا رب
- اِنَّهٗبیشک وہ
- كَانَہے
- بِيْمجھ پر
- حَفِيًّامہربان
Translation · Tafheem-ul-Quran
ابراہیم ؑ نے کہا”سلام ہے آپ کو۔ میں اپنے ربّ سے دُعا کروں گا کہ آپ کو معاف کردے، 271 میرا ربّ مجھ پر بڑا مہربان ہے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة مَرْیَم 27 (الف)
تشریح کے لئے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن جلد دوم، التوبہ، حاشیہ 112