تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 19. Maryam · Ayah 61
جَنّٰتِ عَدْنِ اِ۟لَّتِیْ وَعَدَ الرَّحْمٰنُ عِبَادَهٗ بِالْغَیْبِ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ وَعْدُهٗ مَاْتِیًّا﴿61﴾
- جَنّٰتِ عَدْنِہمیشگی کے باغات
- الَّتِيْوہ جو
- وَعَدَوعدہ کیا
- الرَّحْمٰنُرحمن
- عِبَادَهٗاپنے بندے (جمع)
- بِالْغَيْبِغائبانہ
- اِنَّهٗبیشک وہ
- كَانَہے
- وَعْدُهٗاس کا وعدہ
- مَاْتِيًّاآنے والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
ان کے لیے ہمیشہ رہنے والی جنّتیں ہیں جن کا رحمٰن نے اپنے بندوں سے درپردہ وعدہ کر رکھا ہے 37 اور یقیناً یہ وعدہ پُورا ہو کر رہنا ہے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة مَرْیَم 37
یعنی جس کا وعدہ رحمان نے کیا وہ جنتیں ان کی نگاہ سے پوشیدہ ہیں۔