Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 19. Maryam · Ayah 60

  1. اِلَّا مَنْ تَابَ وَ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَاُولٰٓئِكَ یَدْخُلُوْنَ الْجَنَّةَ وَ لَا یُظْلَمُوْنَ شَیْئًاۙ﴿60﴾

    1. اِلَّامگر
    2. مَنْجو۔ جس
    3. تَابَتوبہ کی
    4. وَاٰمَنَوہ ایمان لایا
    5. وَعَمِلَاور عمل کیے
    6. صَالِحًانیک
    7. فَاُولٰٓئِكَپس یہی لوگ
    8. يَدْخُلُوْنَوہ داخل ہوں گے
    9. الْجَنَّةَجنت
    10. وَلَا يُظْلَمُوْنَاور ان کا نہ نقصان کیا جائیگا
    11. شَيْئًاکچھ۔ ذرا
Translation · Tafheem-ul-Quran
البتہ جو توبہ کر لیں اور ایمان لے آئیں اور نیک عملی اختیار کر لیں وہ جنّت میں داخل ہوں گے اور ان کی ذرّہ برابر حق تلفی نہ ہو گی