تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 19. Maryam · Ayah 67
اَوَ لَا یَذْكُرُ الْاِنْسَانُ اَنَّا خَلَقْنٰهُ مِنْ قَبْلُ وَ لَمْ یَكُ شَیْئًا﴿67﴾
- اَوَکیا
- لَا يَذْكُرُیاد نہیں کرتا
- الْاِنْسَانُانسان
- اَنَّابیشک ہم
- خَلَقْنٰهُہم نے اسے پیدا کیا
- مِنْ قَبْلُاس سے قبل
- وَلَمْ يَكُجبکہ وہ نہ تھا
- شَيْئًاکچھ بھی
Translation · Tafheem-ul-Quran
کیا انسان کو یاد نہیں آتا کہ ہم پہلے اس کو پیدا کر چکے ہیں جبکہ وہ کچھ بھی نہ تھا؟