Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 19. Maryam · Ayah 75

  1. قُلْ مَنْ كَانَ فِی الضَّلٰلَةِ فَلْیَمْدُدْ لَهُ الرَّحْمٰنُ مَدًّا١ۚ۬ حَتّٰۤى اِذَا رَاَوْا مَا یُوْعَدُوْنَ اِمَّا الْعَذَابَ وَ اِمَّا السَّاعَةَ١ؕ فَسَیَعْلَمُوْنَ مَنْ هُوَ شَرٌّ مَّكَانًا وَّ اَضْعَفُ جُنْدًا﴿75﴾

    1. قُلْکہہ دیجئے
    2. مَنْ كَانَجو ہے
    3. فِي الضَّلٰلَةِگمراہی میں
    4. فَلْيَمْدُدْتو ڈھیل دے رہا ہے
    5. لَهُاس کو
    6. الرَّحْمٰنُاللہ
    7. مَدًّاخوب ڈھیل
    8. حَتّٰٓيیہاں تک کہ
    9. اِذَاجب
    10. رَاَوْاوہ دیکھیں گے
    11. مَا يُوْعَدُوْنَجس کا وعدہ کیا جاتا ہے
    12. اِمَّاخواہ
    13. الْعَذَابَعذاب
    14. وَاِمَّااور خواہ
    15. السَّاعَةَقیامت
    16. فَسَيَعْلَمُوْنَپس اب وہ جان لیں گے
    17. مَنْکون
    18. هُوَوہ
    19. شَرٌّ مَّكَانًابدتر مقام
    20. وَّاَضْعَفُاور کمزور تر
    21. جُنْدًالشکر
Translation · Tafheem-ul-Quran
اِن سے کہو، جو شخص گمراہی میں مُبتلا ہوتا ہے اُسے رحمان ڈھیل دیا کرتا ہے یہاں تک کہ جب ایسے لوگ وہ چیز دیکھ لیتے ہیں جس کا اُن سے وعدہ کیا گیا ہے خواہ وہ عذاب الٰہی ہو یا قیامت کی گھڑی تب انہیں معلوم ہو جاتا ہے کہ کس کا حال خراب ہے اور کس کا جتھا کمزور!