Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 19. Maryam · Ayah 81

  1. وَ اتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ اٰلِهَةً لِّیَكُوْنُوْا لَهُمْ عِزًّاۙ﴿81﴾

    1. وَاتَّخَذُوْااور انہوں نے بنالیا
    2. مِنْ دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
    3. اٰلِهَةًمعبود
    4. لِّيَكُوْنُوْاتاکہ وہ ہوں
    5. لَهُمْان کے لیے
    6. عِزًّاموجب عزت
Translation · Tafheem-ul-Quran
اِن لوگوں نے اللہ کو چھوڑ کر اپنے کچھ خدا بنا رکھے ہیں تاکہ وہ اِن کے پُشتیبان ہوں۔ 49
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة مَرْیَم 49 اصل میں لفظ عزا استعمال ہوا ہے، یعنی وہ ان کے لیئے سبب عزت ہوں۔ مگر عزت سے مراد عربی زبان میں یہ معنی رکھتا ہے کہ وہ اس کی حمایت پر ہو جس کی وجہ سے اس کا کوئی مخالف اس کی طرف آنکھ اٹھا کر نہ دیکھ سکے۔