Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 19. Maryam · Ayah 82

  1. كَلَّا١ؕ سَیَكْفُرُوْنَ بِعِبَادَتِهِمْ وَ یَكُوْنُوْنَ عَلَیْهِمْ ضِدًّا۠ع﴿82﴾

    1. كَلَّاہرگز نہیں
    2. سَيَكْفُرُوْنَجلد ہی وہ انکار کرینگے
    3. بِعِبَادَتِهِمْان کی بندگی سے
    4. وَيَكُوْنُوْنَاور ہوجائیں گے
    5. عَلَيْهِمْان کے
    6. ضِدًّامخالف
Translation · Tafheem-ul-Quran
وہ سب ان کی عبادت کا انکار کریں گے 50 اور اُلٹے اِن کے مخالف بن جائیں گے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة مَرْیَم 50 یعنی وہ کہیں گے کہ نہ ہم نے کبھی ان سے کہا تھا ہماری عبادت کرو، اور نہ ہمیں یہ خبر تھی کہ یہ احمق لوگ ہماری عبادت کر رہے ہیں۔