تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 19. Maryam · Ayah 85
یَوْمَ نَحْشُرُ الْمُتَّقِیْنَ اِلَى الرَّحْمٰنِ وَفْدًاۙ﴿85﴾
- يَوْمَجس دن
- نَحْشُرُہم جمع کرلیں گے
- الْمُتَّقِيْنَپرہیزگار (جمع)
- اِلَى الرَّحْمٰنِرحمن کی طرف
- وَفْدًامہمان بنا کر
Translation · Tafheem-ul-Quran
وہ دن آنے والا ہے جب متقی لوگوں کو ہم مہمانوں کی طرح رحمان کے حضور پیش کریں گے