Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 19. Maryam · Ayah 84

  1. فَلَا تَعْجَلْ عَلَیْهِمْ١ؕ اِنَّمَا نَعُدُّ لَهُمْ عَدًّاۚ﴿84﴾

    1. فَلَا تَعْجَلْسو تم جلدی نہ کرو
    2. عَلَيْهِمْان پر
    3. اِنَّمَاصرف
    4. نَعُدُّہم گنتی پوری کر رہے ہیں
    5. لَهُمْان کی
    6. عَدًّاگنتی
Translation · Tafheem-ul-Quran
اچھا، تو اب اِن نُزوُلِ عذاب کے لیے بےتاب نہ ہو۔ ہم اِن کے دن گِن رہے ہیں۔ 51
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة مَرْیَم 51 مطلب یہ ہے کہ ان کی زیادتیوں پر تم بےصبر نہ ہو۔ ان کی شامت قریب آلگی ہے۔ پیمانہ بھرا چاہتا ہے۔ اللہ کی دی ہوئی مہلت کے کچھ دن باقی ہیں، انہیں پورا ہو لینے دو۔